موٹر وے پر حادثہ،4 افراد جاں بحق

charsadda

پشاور: ذرائع ابلاغ کے مطابق چارسدہ موٹروے پر مسافر گاڑی کو حادثہ پیش آگیا جس کے نتیجے میں 4 مسافر جاں بحق ہو گئے۔ڈیلی پاکستان کے مطابق چارسدہ موٹروے پر مسافر گاڑی کو حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ امدادی ٹیموں نے جاں بحق اور زخمی ہونے والے مسافروں کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کر دیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔

فیس بک کے تبصرے

اسے اپنے جاننے والوں کے ساتھ شیئر کریں:

اپنی رائے دیجئے