فلم دنگل نے پی کے اور بجرنگی بھائی جان سمیت تمام ریکارڈز توڑ ڈالے

dangal

دو سال کے طویل انتظار کے بعد ریلیز ہونے والی عامر خان کی حالیہ فلم دنگل نے عامر خان کے ہی قائم کردہ گزشتہ ریکارڈز توڑ ڈالے۔ فلم نے 16 دنوں میں 340.8 کروڑ انڈین روپے کا سب سے زیادہ بزنس کا ریکارڈ توڑتے ہوئے 341.96 کروڑ کا بزنس کر لیا۔

واضح رہے کہ دنگل 23 دسمبر 2016 کو نمائش کیلئے پیش کی گئی تھی جبکہ پاکستان میں مذکورہ فلم کی نمائش بھارتی ڈسٹری بیوٹرز نے روک دی تھی۔

فیس بک کے تبصرے

اسے اپنے جاننے والوں کے ساتھ شیئر کریں:

اپنی رائے دیجئے