سڈنی ٹیسٹ: پاکستانی ٹیم نے آدھے سکور پر 8 وکٹیں گنوا دی، یونس کی سنچری

Australia v Pakistan - 3rd Test: Day 3

سڈنی: پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین جاری تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے تیسر ے دن کا کھیل اختتام پذیر ہوا۔ اظہر علی 71 رنز بنا کر رن آؤٹ ہو گئے جبکہ یونس خان 136 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ ہیں۔ قبل ازیں کپتان مصباح الحق سمیت کوئی بھی کھلاڑی 18 سے زائد رنز نہ بنا سکا اور پاکستانی بیٹنگ لائن ایک مرتبہ پھر ریت کا ڈھیر ثابت ہوئی۔

پاکستانی ٹیم نے آسٹریلیا کے 538 کے جواب میں 271 رنز پر اپنی 8 وکٹیں گنوا دی ہیں۔

فیس بک کے تبصرے

اسے اپنے جاننے والوں کے ساتھ شیئر کریں:

اپنی رائے دیجئے