سرفراز احمد والدہ کی علالت کے باعث وطن واپس

sarfaraz-ahmad-returns-home-due-to-illness-of-mother

پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین جمعہ کے دن سے ون ڈے میچز کا آغاز ہو رہاہے۔ ون ڈے کرکٹ کے نائب کپتان سرفراز احمد کی والدہ شدید علیل ہیں جس کے باعث انہیں وطن واپس آنا پڑا۔ ذرائع کے مطابق ٹیم منیجمنٹ نے تا حال کسی متبادل کھلاڑی کو شامل کرنے کی درخواست نہیں کی۔

یاد رہے کہ فاسٹ بالر محمد عرفان پہلے ہی والدہ کے انتقال کے باعث وطن واپس آ گئے ہیں جبکہ اب سرفراز احمد بھی ٹیم کا حصہ نہیں رہے۔

فیس بک کے تبصرے

اسے اپنے جاننے والوں کے ساتھ شیئر کریں:

اپنی رائے دیجئے